Duration 2:42

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے بجٹ تنخواہوں معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال الولايات المتحدة الأمريكية

30 watched
0
0
Published 2023/07/15

میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن ہارون آباد نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے وفاق اور دیگر صوبوں کے برعکس معمولی اضافہ کرنے کے خلاف جاری ہڑتال تیسرے روز میں داخل،احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی،ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا *آئیے دیکھتے ہیں ہمارے سٹی رپورٹر راؤ احمد حسن سعیدی کی رپورٹ Community News about culture, Politics, and events

Category

Show more

Comments - 0