Duration 1:40

ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے شرکاء کے ایک وفد نے سفارت خانہ پاکستان، ہیگ کا دورہ کیا247 News World الولايات المتحدة الأمريكية

26 watched
0
2
Published 2023/07/19

آئیے بلیٹن میں خبر شامل کرتے ہیں ہالینڈ سے ہمارے بیورو چیف راجہ فاروق خان کی ، ‎ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لاء کے شرکاء کے ایک وفد نے سفارت خانہ پاکستان، ہیگ کا دورہ کیا۔ جسکا مقصد ہیگ اکیڈمی کے تحت بین الاقوامی قانون سے متعلق نسابی سرگرمیوں میں شامل غیر ملکی قانون دانوں اور محققین کو سفارتخانوں، مقامی اور بین الاقوامی تنظیموں کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ‎مختلف قومیتوں پر مشتمل وفد کو پاکستان کی کثیر جہتی خارجہ پالیسی اور موجودہ سفارتی ماحول میں اس کی کاوشوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ‎انہیں پاکستان کے سفارتکاروں کی تنظیم کاری، تربیت اور بیرون ملک سفارتخانوں میں ذمہ داریوں کے بارے میں ایک پریزنٹیشن دی گئی۔ ‎جس کے بعد سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کی اجانب سے پاکستان اور نیدرلینڈ کے دو طرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور قونصلر سروسز کو بہتر کرنے کے لیے کیے گے اقدامات کے بارے آگاہ کیا گیا۔ ‎شرکاء نے سفارتخانے کا دورہ کے موقع کو سراہا جس سے شراکاء کو پاکستان کے بارے مثبت معلومات حاصل ہوئیں۔ ‎پاکستان کا سفارت خانہ ہالینڈ میں تعلیمی اداروں کے ساتھ قریبی روابط کو فروغ Community News about culture, Politics, and events

Category

Show more

Comments - 0