Duration 1:51

Ameeta Persu Ram Meeta.Poetry بن گئے دل کے فسانے کیا کیا الولايات المتحدة الأمريكية

580 watched
0
105
Published 2021/04/06

بن گئے دل کے فسانے کیا کیا کھل گئے راز نہ جانے کیا کیا کون تھا میرے علاوہ اس کا اس نے ڈھونڈے تھے ٹھکانے کیا کیا رحمت_ عشق نے بخشے مجھ کو اس کی یادوں کے خزانے کیا کیا آج رہ رہ کے مجھے یاد آئے اس کے انداز پرانے کیا کیا رقص کرتی ہوئی یادیں ان کی اور دل گائے ترانے کیا کیا امیتا پرسو رام میتا Irfan Butt, M. Inayat #AmeetaPersuRamMetaPoetry #BeautifulPoetry #ShadesOfPoetry

Category

Show more

Comments - 141