Duration 4:20

حاجی خوشی محمد صاحب کا انٹرویو جو تھیم پارک وئیو سوسائٹی میں دی جانے والی سہولیات کے بارے الولايات المتحدة الأمريكية

6 642 watched
0
190
Published 2020/02/29

حاجی خوشی محمد صاحب بتا رہے ہیں کہ تھیم پارک وئیو سوسائٹی ایک فلاحی رہائشی سوسائٹی ہے۔ اس سوسائٹی کے رہائشیوں میں اگر کسی غریب کی بچی کی شادی ہے تو ہم اس کی شادی کے اخراجات اٹھائیں گے، شادی حال فری میں دیا جائے گا اور بارات اور کھانے کے اخراجات بھی سوسائٹی ہی برداشت کرئے گی۔ باقی اگر کوئی خدانخواستہ فوت ہو جاتا ہے تو اس کی تدفین کے سلسلے میں ہر طرح کی ممکن مدد ہو گئی اور کھانا بھی سوسائٹی دے گی۔ تھیم پارک وئیو سوسائٹی میں اپنا سکول تقریبا ۲ ماہ میں شروع ہو جائے گا۔ تمام رقبہ حاجی خوشی محمد صاحب کے نام پر رجسٹر ہے اور تمام قانونی پیپرز ہیں اور ایل ڈی اے کو تمام پیپرز کے ساتھ فیس جمع کروائی ہوئی ہے۔ ابھی حکومت وقت کو چاہیے کہ ہمارے کام میں رکاوٹ کرنے کی بجائے ہر ممکن تعاون کرے کیونکہ یہ تو غریب اور کم تنخوادار طبقہ کے لوگوں کے لئے ہے۔ بہت ساری سوسائٹی جو ۲۰ سال پرانی ہے اور ناکام ہیں ابھی تک۔ یہ سارے کام تو حکومت کے کرنے کے ہیں اگر کسی قسم کی مالی معاونت نہیں کر سکتی تو کم از کم یہ ہی کہہ دیں گے کہ یہ کام آپ ٹھیک کر رہے ہو اور ایل ڈی اے سے این اوسی دلوا دیں۔ جو کوئی بھی یہ کام کرنے میں ساتھ دے گا اسے ساری عمر غریبوں کو دعائیں ملیں گئی۔ شکریہ اگر حکومت مالی تعاون نہیں کر سکتی تو کم از کم اس سوسائٹی کو منظور کر کے ایل ڈی اے سے این او سی دلوایا جائے۔ کیونکہ حاجی خوشی محمد صاحب کی تھیم پارک وئیو سوسائٹی جو چونگ لاہور پر واقع ہے، جن کا مقصد بھی یہی ہے کہ غریب انسان کو اپنی چھت مہیا کی جائے جہاں وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ باعزت طریقہ سے زندگی بسر کر سکیں۔ بجلی کا کنکشن جو بہت کم ریٹ پر دیا گیا ہے۔ سیوریچ اور سیکورٹی بھی مہیا کی گئی ہے۔ حکومت کا منشور بھی یہی ہے کہ غریب اور نادار لوگوں کو چھت مہیا ہو ۔ شکریہ Facebook فیس بک ۔ https://www.facebook.com/ThemeParkViewSociety Instagram انسٹاگرام ۔ https://www.instagram.com/themeview1/ YouTube یوٹیوب ۔ /channel/UCyA2htjpNBPqpxCurAQArhw Twitter ٹویٹر ۔ https://twitter.com/themeview/ Tags #ThemeParkView #society #Chung #mohlanwal #Lahore #Pakistan #Residential #Installment #plot #3marla #5marla #lda For Booking please contact Naveed Ahmed 0344-3404432

Category

Show more

Comments - 38