Duration 17:5

Reiki Healing ► Part 24 ► ریکی ہیلنگ रेकी चिकित्सा► Jadu Nagri and Jinnat Ki Dunia ► Nukta Guidance الولايات المتحدة الأمريكية

24 396 watched
0
937
Published 2019/08/16

ریکی کے ذریعے علاج کرنا یا کروانا ، ریکی کو سیکھنا یا سکھانا کیسا ہے۔ ریکی کا شرعی حکم کیا ہے۔ کیا ریکی جائز ہے یا ناجائز ہے۔ ریکی کیا ہے ریکی ہیلنگ، سمدا ہیلنگ اور نجمی شفائی توانائی ہیلنگ کیا ہے۔ جادونگری اور جنات کی دنیا ۔پیش خدمت ہیں تمام ویڈیوز کے لنک پارٹ 1: جادونگری اور جنات کی دنیا /watch/IRDhtXEiPJ0ih ….. پارٹ 2: جنات کی اقسام، جنات کب حملہ کرتے ہیں، ڈراونے خواب کا جنات کے ساتھ کیا تعلق ہے /watch/U4KEvkQ6PCD6E ….. پارٹ 3: موکل کیا ہے، جن قابو کرنے کا طریقہ، حضرت سلیمان علیہ السلام کی دعا۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیوں کرتے ہیں۔؟ /watch/4ZpwvPqC7GRCw ….. پارٹ 4: فری میسن، ایلومیناتی، کبالا جادو، نقش سلیمانی، زائچے، تعویز اور جادوگر کو پہچاننے کی نشانیاں /watch/8XCRnFmSJcNSR ….. پارٹ 5 : سیفی پیر کرنٹ کیسے لگاتے ہیں، نظر کیسے لگتی ہے، قوت خیالیہ، مسمریزم، ہیپناٹزم کیا ہے، افلاطون نے قوت خیال سے محفل جما دی، گاڑی کے ساتھ جوتا لٹکانے سے کیا ہوتا ہے۔؟ /watch/QJsiG5qyLIZyi ….. پارٹ 6 : نام نہاد روحانی عامل اور ایلومیناتی کا ایجنڈا /watch/c44yEukYpidYy ….. پارٹ 7 : فری میسن اور ایلومیناتی کا مقصد /watch/o6mqmWa8gBS8q ….. پارٹ 8 : کبالہ جادو کیا ہے، سامری اور فرعون سے کبالہ کا تعلق، اس جادو سے کس طرح کام لیا جاتا ہے؟ /watch/wywI7IprYfrrI ….. پارٹ 9 : کبالا جادو کی کتابیں کہاں سے ملیں، آئی ایم ایف اور جادو /watch/YI3K0AXQIlbQK ….. پارٹ 10 : لاکھوں انسانوں کے جسم میں آرایف چپ لگادی گئی ہے، کیا آپ کو تو نہیں لگئ؟ /watch/sqiA-E9EnpAEA ….. پارٹ 11 : سونے کے سکے کاغذی نوٹ کیسے بنے، بہت جلد کاغذی نوٹ ختم ہو جائیں گے پھر کیا ہوگا؟ /watch/M9aqKk8jkcGjq ….. پارٹ 12 : ویکامذہب کیا ہے، لاہور کے عجائب گھر میں شیطانی مجسمہ کس نے لگوایا، شیطان کے پجاری پاکستان میں /watch/Ag4LbXOYs8fYL ….. پارٹ 13 : جدید سائنس اور شیطان، جادوگر شیطان پرستوں کے کمی ہیں، چھوٹے بچوں کو ریپ کے بعد قتل کیوں کیا جاتا ہے۔؟ /watch/woM4ILCLw99L4 ….. پارٹ 14 : فری میسن پاکستان میں، پاک فوج کا ایکشن، اسلام آباد میں شیطان کی پوجا کا معبد خانہ /watch/c5PyLRaIPeiIy ….. پارٹ 15 : سکل اینڈ بونز، کھوپڑیاں اور ہڈیاں، خطرناک خفیہ تنظیم /watch/4GYvokGSauwSv ….. پارٹ 16 : مسلمان حکمرانوں کی جاسوس بیویاں، حکیم سعید نے عمران خان کے متعلق کیا انکشاف کیا؟ /watch/Qdgy3NMMGBcMy ….. پارٹ 17 : ختم نبوت اور جادوگری، جادوگروں کے دعوائے نبوت کی تاریخ /watch/ctsGWQ1PQ1ePG ….. پارٹ 18 : کیا حروف، الفاظ، کلمات اور ہندسوں کے اثرات ہوتے ہیں؟، بچوں کے کھلونے اور جادو کے آلات /watch/kqZ7zWBD4AzD7 ….. پارٹ 19 : خاص علامات، نمبرز، اور روزمرہ استعمال ہونے والے الفاظ کا جادو سے تعلق /watch/YU2BlR_Y0goYB ….. پارٹ 20 : دجالیت، جنات، شیاطین اور جادوگری سے بچاو کا طریقہ اور تدابیر /watch/I-98EmzATaFA8 ….. پارٹ 21: جادو، جنات کا لیبارٹی ٹیسٹ اور توڑ بلکہ جادوگر کو قدموں میں گرانے کا عمل /watch/4XrAiLCKApAKA پارٹ 22: آپ کے سوالات کے جوابات /watch/A1hCisNdHOYdC پارٹ 23: بندش کیا ہوتی ہے، کاروبار، رشتوں کی بندش /watch/kveotDb3AfC3o پارٹ 24: ریکی ہی لنگ کیا ہے،کیا اس کے ذریعے جادو جنات کا علاج جائز ہے؟ /watch/4DLLgeovZ8MvL پارٹ 25: ہرپریشانی کا علاج، بندش کا توڑ /watch/s_Rb3kgjF2Vjb پارٹ 26: جادو اور جنات سے متعلق چند ہدایات /watch/YWudr2VOVoIOd پارٹ 27: تمام وظائف پڑھنے کے باوجود اثر نہیں ہوتا ایسا کیوں؟ /watch/MeyAYqHFTANFA پارٹ 28: آن لائن استخارہ کی حقیقت /watch/Y5WcTsUPOghPc پارٹ 29: عورتوں پر جادو کے اثرات زیادہ کیوں /watch/M0jEaYvn1cVnE پارٹ 30: جنات انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتے ہیں /watch/0wx3g57vnPFv3 پارٹ 31: کیا وظائف کی اجازت لینا ضروری ہے؟ /watch/I0EPydrQGNUQP پارٹ 32: وائٹ میجک، کیا مجبوری میں جادو سے علاج جائز ہے؟ /watch/QhOLZu5hl43hL پارٹ 33: جمائی چھینک اور جنات /watch/wgnlWXbliJQll پارٹ 34: جس وظیفہ سے تکلیف ہو تو کیا کریں /watch/AFeNO3yj1wRjN ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاپی اور شیئر کریں جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Causes, Symptoms, Diagnosis, and #Treatment रेकी चिकित्सा #Nukta #Healath ►►ہماری ویب سائٹ https://www.nuktaguidance.com ►►بہترین ایپ انسٹال کریں https://goo.gl/rngNbk ►►مفت کتابیں حاصل کریں https://www.eislamicbook.com/ ►►فیس بک پروفائل https://www.facebook.com/s.a.wahhab ►►فیس بک پیج https://www.facebook.com/Nukta313 ►►ٹویٹر https://twitter.com/NuktaGuidance انسٹا گرام https://www.instagram.com/abdulwahab.sherazi/?hl=en ►►ہمارا ویڈیو بلاگ http://nuktaguidance.blogspot.com/

Category

Show more

Comments - 191
  • @
    @nuktaguidanceمنذ 5 سنوات علاوہ جمعہ کے دن کے صبح نو بجے سے دن ایک بجے تک اس نمبر پر مجھے سے رابطہ ممکن ہے
    03215083475
    حکیم اقبال صاحب سے بات کرنے کے لیے اس نمبر پر ہرگز رابطہ نہ کریں وہ یہاں نہیں ہوتے ان کا نمبر ان کی ویڈیوز کے نیچے دیا گیا ہے۔
    اگر کوئی مصروفیت نہ ہوئی اور میں اس نمبر کے پاس موجود ہوا تو بات ہو جائے گی۔
    مختصر بات کریں
    شکریہ
    .
    ...وسعت
    14
  • @
    @ranashahzadali6474منذ 5 سنوات واعلیکم اسلام سر بھت اچھے آپ کی باتوں سے دل اور دماغ روشن ھو جاتا ھے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے آمین جزاک اللہِ خیرا 3
  • @
    @muhammedasifkhurshid1156منذ 4 سنوات May Allah bless you and your family with health, peace. May Allah also increased your knowledge, Ameen.
  • @
    @sanaullahsandhu8658منذ 5 سنوات ماشاءاللہ بہت خوب محترم بھائی جان
    آپ کا گفتگو کرنے اور سمجھانے کا طریقہ بہت پیارا اللہ پاک آپ کی زندگی اور صحت میں برکت فرمائے سب سے خاص بات وہ یہ کہ آپ جو ناقص علم مسلمان ہیں جو جعل ساز عملوں کے ہاتھوں اپنی عزتیں بھی گنوا دیتے ہیں اور اپنا مال بھی ایسوں کی بہتریں اصلاح فرما رہے ہیں ایسے بھٹکے ہووں کو قرآن اور حدیث کی طرف لے کر آ رہے ہیں انہی دو چیزوں میں امت مسلمہ کے تمام مسائل کا حل ہے اللہ تعالی ہم سب کو قرآن و حدیث سے مستفید ہونے کی اور ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائےآمین ....وسعت
    5
  • @
    @stjdaring3599منذ 3 سنوات ماشاء اللہ آپ کی اتنی معلوماتی باتیں قرآن و احادیث کے حوالے سے جزاک اللہ خیرا کثیرا
  • @
    @nadeemnalik2001منذ 4 سنوات اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور جنت الفردوس کا وارث بنائیں آمین
  • @
    @amazingsupermaster7757منذ 5 سنوات اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ جزاک اللّٰہ
    ماشاءاللہ تبارک اللہ
    1
  • @
    @viewandreview6158منذ 4 سنوات I want to ask about yoga or breathing therapies. are these types exercises also magic?? Please tell.. because many Hindu healers do it and we follow them as exercise
  • @
    @Pkaistanمنذ 5 سنوات prayer for me and my family s health Jazak allah ameen 1
  • @
    @KhanSahab-td5niمنذ 4 سنوات Ye sab bate haqiqt he ap ne sahih farmaya
  • @
    @mudssarhussainvirk6670منذ 5 سنوات Masha Allaha jnb you always deliver comprehensive details
  • @
    @ahmadtalhaalishan284منذ 5 سنوات Ap Insan bht achy hu
    Q k dosry insanoo k faidy k lye mehnat krty hyn ap r sachi bt krty hyn ap ALLAH ap k haq m hamisha khair hi khair likh dyn
  • @
    @mobimart4236منذ 4 سنوات mashaAllah ap ke sb vedios bohhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhht Zbrdast hoti ha Allah ap ko es ka Ajer ata frmay
  • @
    @sidrak5157منذ 2 سنوات Salla'Allahu Alayhe wa Aalihi wa Sallam
  • @
    @shedamalik6456منذ 5 سنوات Assalam o alaikum, barahe karam, nabi pak per jado huwa tha, us Kay baray main comprehensive information or complete biyan enayat furmain. Aap ka shukarguzar or ehsanmund rahoon ga.
  • @
    @mujtabahaider2153منذ 3 سنوات Panadol dard ko theek kerti hai. But, ultimately tu shifa Allah he daita hai. 1
  • @
    @ainiainimani9447منذ 5 سنوات Salam, Masha Allah aap bari mehnat say video banatay Hain, shukriaa.
  • @
    @ShahidMalikWaryahمنذ 5 سنوات Pls upload video on Cancer, its kinds and treatment in accordance with SOP 1
  • @
    @unknown-kr9dvمنذ 5 سنوات Assalamo Alaikum WAREHMATUALLAH, JazakAllAH ho khair
  • @
    @nusratyasmin662منذ 5 سنوات Healing, zair kay sath, heeeeeeeling, healers, heeeeeeler 2
  • @
    @naeemwarsi6632منذ 4 سنوات Main Hoon Nahin Barsi Mujhe Dava Asar nahin karti hai tarkeeb bataen
  • @
    @muhammadzafarsamoo9382منذ 5 سنوات Insan rang roshni s bana h or bht sari roshni h jo jasme m hr waqt harkt m rhti h jb namz parhte hn to barh jati h hatho ki iglion ki paron m s barki kwat id="hidden6" class="buttons"> naklti h jo meriz ko shafa diti h es ko riki kahty hn yh meri molomat k mtabk ap ko btia h ....وسعت 1
  • @
    @muhammadjavaid6566منذ 5 سنوات hazrat geedar singhi k baray min kch btaye k ye kia cheez hai .? thank u 1
  • @
    @MultiRanjhaمنذ 4 سنوات 100% theek keh rahay janab mai esi cheez ka qayel hoon k Islam nay kuch esa nai rakha k chupaya jaay.
    Jazak Allah khair
  • @
    @jiyajiya4107العام الماضي Bina kisi tasdeeq k استغفراللہ mery mola jhot ki intiha kr de
  • @
    @marfatimahfil2842منذ 5 سنوات Salam Alaikum,
    Pendulam Dowsing aur Tarot Cards k bare me kuch kahe, kia Pendulam Dowsing aur Tarot Card Reading Islam me jaiz hai ?
    Islamic Aura Reading kaise kia jata hai ?
    3
  • @
    @zainabmehmood7058منذ 5 سنوات Ilmul adad. Ilm jafar ilm ramal. Kia hy? 1
  • @
    @pakkizakhankhan9667منذ 2 سنوات Aoa.sir mny iska pahla level kia ha .mny koi half nahi dea.or ye sirf kainati power ha jis ka sar chashma Rab ul almen ha
  • @
    @Mathematicszoomمنذ 5 سنوات Is tarah litakar to hamare mulk up amroha joya mai bhi kiya jata tha 1
  • @
    @yusufrehman2157قبل 10 أشهر آپ کی معلومات خلاف واقعہ ھیں
    سب انٹرنیٹ پر موجود ھیں صرف انگلش آنی چاھئیے
    1
  • @
    @rubeenakhatoon437منذ 5 سنوات Mere shohr ki kamai k liye dua kijiye k Allah unko bahut paise de
  • @
    @ashpaqali3177قبل 11 أشهر Assalamualaikum ji mere upar kuch aesa huwa ki shadi ke bad mera sara karobar aur dimag khatam ho raha he mere kapdo par khun bhi aata he
  • @
    @jiyajiya4107العام الماضي Ap mjse contect kr lein mein apko batatun reiki hai kya?
  • @
    @m.dawoodgamer1776منذ 5 سنوات Aasman ky staary bi to tikoon ki shkal main hain, kya wo bi yahodun ki alamaat hain?
  • @
    @muhammadidd5539منذ 4 سنوات Bukhari Shareef wali reki kaha hai mere bhai
  • @
    @saleemghazighazi1023منذ 5 سنوات Samda Pakistan sy nikla hova fun Hein and it's work
  • @
    @nusratyasmin662منذ 5 سنوات Rekhi mein hath phaira nahi jata islami tariqay say bulkay aik faslay say mutaasira hisay kay ooper thehraya jata hay
  • @
    @nisarali966منذ 5 سنوات can we as Muslim learn NLP or hypnosis
  • @
    @rizwanbagwanbagwan7404منذ 5 سنوات Ji hajrat jab sidhi aakh bar fad Kare to iski kya vajah ho sakti hai Jara khula sa karke bataye
  • @
    @Animals-facts-u-want-to-knowقبل 7 أشهر Ap haroof e makhtiat ka matlab jantay hain wo to Quran main hain magar unko chupaya gia hay.
  • @
    @azharaslam6624منذ 4 سنوات Darasl reiki ek energy is ku islam me barka kehte he yeh life force energy ju hamare gird sorund karte ise chinese chi:: bolte he.. is ke begair we can id="hidden8" class="buttons"> not exist ap bolte he mer kayal is ka matlab ap ka ilm limited he me reiki energy se jaha par sicknes ya pain he ap ke hatho me heat intense hu jati he you feel relax energize happy and you feel unconditional love special ap❤ allah tala❤ ka apne zehn treatment dete wakat tassavr kare amazing power full rezult ka ap ki batni roh Jannicke jism misali ( aura) ke color ku inta jandar bna deti he ke ap
    Ku har acha kam karne me khosi mehsoos hoti agar ap namaz❤ ki pabandi karl tu ap ki energy me itna izafa hu jae ga ke ap bole ge ya allah mujhe is dunya me jannat mil gaye he kio ke ap ke energyfield me itni shining and happiness feel hoty he aur ap isku free mesen uliminati shetani tanzimo se jurte he namo se jorte he ap ku khood k andaza nahi kuch pata nahi is ke bare me behter he ap is channel ku band karde bejaye wrong information dene se thank you
    ....وسعت
  • @
    @abeersumaira3191منذ 5 سنوات plz ap Por.Moiz Hussain se zaror milen or apni ghatat fehmi ko dur kare. 2
  • @
    @viewandreview6158منذ 4 سنوات I want to ask about those hakim or ppl who diagnose diseases by observing pulse. ( nubs) dekh ker bemari batana. is this magic too
  • @
    @taxilamediaمنذ 5 سنوات Youtube ke nishan mey bhi Takon hy ,,,,, jo Ap ne diwal pr lagaya huwa hy ---- 3
  • @
    @zahirabbasgujjar9264منذ 5 سنوات اسلام علیکم بھائی جی جزاک اللہ خیر شکریہ کیا ھم اپنے پالتو جانور یا پرندے کو بیماری کی حالت دم کر کے پانی پلاء سکتے ہیں جزاک اللہ خیر شکریہ
  • @
    @zamiruddin7099منذ 5 سنوات حکیم عمران کمبوہ اس چیز کو سکھانے کی بڑی مہم چلا رہے ہیں ان تک یہ ویڈیو ضرور پہنچنی چاہیئے۔۔
  • @
    @princeghanchi1811منذ 5 سنوات Jee billkul Maine khud samda Kiya huwa he mgr koi mantar wagera to koi nahi parhne parte albata kuch symbol Hein Jo elaaj see pehle bana ne parhte hein 3
  • @
    @muhammadzafarsamoo9382منذ 5 سنوات Meri molomat k hasab s wo panch cheezy hn k 1.chooth ni bolna.2boguz ni rakhna dil m 3.sub ki madad krni hn 4.gebt ni krni.5naik km krny hn ap ni es ki id="hidden10" class="buttons"> shari hasiat btai h thik h m ap ki bt s atifaq krta hn yh btin jo ap ko btin yh dr moiez n kahi hn yh morning shwos m wo rikhi master hn or nafsiat k doctr bhi hn ....وسعت
  • @
    @jobeng5627منذ 5 سنوات Some maulvi reiki practitioner should also shed some light on it. Telepathy, hypnotism should also be curtailed with it.
  • @
    @aamirshaikh1877منذ 5 سنوات Yeh Toh Wahi Bat Hogayi Bada Jinn Ya Shaitan Chote Shaitan Ka Ilaj Karta Hai
  • @
    @seemiaamir63منذ 5 سنوات Dr waqar Yusuf azeemi sahab k clinic m bhi reki center open h whan p bhi reiki k zarye bhut sary patients ka ilaj Kya jata h Kya wo ghalat Kam KR rhy Han????
  • @
    @vvaqas_منذ 5 سنوات یوگا کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے۔۔۔ یوگا کے حوالے سے کچھ معلومات دیں۔۔۔ اور اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے۔۔۔
  • @
    @salihamuskan5529منذ 3 سنوات جناب آپ کو کیسے پتا چلتا ہے کہ سامنے والے انسان پہ جادو ہو گیا ہے
  • @
    @everythinghere6540منذ 2 سنوات بہت اعلی جزاک الله مولانا ابھی میں ریکی سے متعلق پڑھ رہا تھا تو دل میں بات آیی کہ کیوں نہ یوٹیوب پر سرچ کیا جائے تو آپ کی ویڈیو دوسرے نمبر پر آپ ویڈیو پر کلک کیا بخدا دماغ کھل گیا میں نے وہی عبدالصمد کی ریکی کی کتاب رکھی تھی مطالعہ کے لیے لیکن دل یہ بات ضرور تھی کہ علما سے پوچھونگا
    جزاک الله
    .
    ...وسعت
    1
  • @
    @mdanwarsolanki1316منذ 5 سنوات Assalam wa alaikum hazrat Mai India se Mera sawal hai k meri bhateji ko 2sal se khabees jinnat or jadu Ka mamla tha pichle Kai 2 salo Mai Kai aamil moulana id="hidden13" class="buttons"> se illaj karwaya lakin thik Mai hue phir hamare Ghar se kuch duri par koi moulana thay unke Pas lekar Gaye to unhone bhateji k dono hato par Ande numa magnet type koi ala hato Mai Rakh kat mutthi jor se band Karwa do or Apne se koi chapti say kitab par ghmate rahe those dair bad bahos hi gyi phr muh par Pani chidka or kaha jao ab thik hogyi. Mujhe puchna hai yeh kya tarika Kar hai. Wajahat Kare. Allah hafiz ....وسعت
  • @
    @8bphacker357منذ 5 سنوات Me samina hon im reike mastr Alham dolilah asa koch bhi nai kiya meri teachr ne jesa apne kha hy half lena ya tari angl bana etc sir apki bohat ezat karti id="hidden14" class="buttons"> hon or apky program dekhti hon reiki me asa koch nai diya han Allah se madad lete hn ham ....وسعت 3
  • @
    @deeseuza5526منذ 5 سنوات Ye icecream wala har video may ata hai ya ap os waqat video banatay hai jis waqat icecream wala ata hai.
  • @
    @smast81منذ 5 سنوات حضرت اجکل گوروں کے ہاں apple cider vinegar بہت in ہے۔ سرکے کے اوپر تھوڑی بات فرما دیں۔ شکریہ 5
  • @
    @AnimalDeltaمنذ 4 سنوات Sallam o alaikum sir ji reiki healing me koi halaf nama nahi hota hai..han codes type kuch zaror hota hai aur ap ne jo samda reki ki baat ki ha to wo me sekh chuka hon dr samad musafir ki ha ye.n
  • @
    @hayatullah5101منذ 5 سنوات تیکون کا مقصد برمودہ مثلث ہے جہاں دجل ہے بتائے
  • @
    @HaseebKhan-zb3ymمنذ 5 سنوات Aslam o alakum. Bhai sadqa dene k bare m b video banaen. Kese dena chahe. kin logon ko dena chahe. Ya kahin phankna chahe
  • @
    @MdSaif-dr2ueمنذ 5 سنوات Jinnat ka raz Allah ne khul ke kyo nahi bataya
  • @
    @seemiaamir63منذ 5 سنوات Sir hum students s koi half nhi Kya gya zahir h school ja k ilam hasil krty Han to us ki fees pay krni parti Han hum NY bhi fees pay KR k sikha h to agy id="hidden16" class="buttons"> kisi ko bhi btany s Mana KR dya jata h ta k his ko bhi shekna h wo school ja k few pay KR k sekhy bs or koi bat nhi ....وسعت 1
  • @
    @luckyzynah1858منذ 5 سنوات ASSLAM O ALIKUM, SIR PLS YE BTA DAI K KIA NAMAZ MAI SURAH FATIHA K BAD KOI BHI SURAH PARH SAKTY HAI YA SIRF SURAH IKHLAS.SHUKRIYA.SADIA
  • @
    @sidratullmuntaha8203منذ 3 سنوات ماشاءاللہ زبردست سر واٹس ایپ نمبر جزاک اللہ
  • @
    @channelpets7284منذ 4 سنوات Sorry lekin ap ny reiki pr ghalat malomat le hen. Reiki me koi Half nhi na hi kuch chupaya jata hy. Reiki k symbols ki pictures sy net bara para hy. Ap id="hidden17" class="buttons"> 1 bar kisi reiki master sy mil kr live Q n A kr len. Me b chota sa Grand Master hon. Me b hazir hon. ....وسعت
  • @
    @habiburrahman1185منذ 5 سنوات Assalamualaikom hazrat mai malaysia main rehta hu mere upar kisine jadu aur bandish ki hai maine buhat amilo se ilaj karwaya par koch nai huwa. Main id="hidden18" class="buttons"> apse konse number par rabta karo..hazrat mera koch madat kare main buhat pareshan hu ....وسعت
  • @
    @princehot222منذ 5 سنوات ماشاء اللہ
    بہت خوب مجھے بھی پاج کی پگڑی تحفہ دیں
  • @
    @ruksanakausar222منذ 5 سنوات Salam to everyone. Please hv more experience on Reiki, as u have described, is not true. Reiki is a universal energy, and every human possesses this ability. id="hidden19" class="buttons"> Even the hand of a mother alone is the healing of the child. How can an energy that frees people from disease be wrong? I am a Reiki Master, you do not have to take an oath or any promises. this is a spiritual healing, today's medicine is also not what is written in religious books. the deity is unlimited. and also the modern technology ....وسعت
  • @
    @babafooka2186منذ 4 سنوات Reiki k bare ap kuch ni jante. Agar Quran aur Hadees ma sb kuch bayan kr diya gya ha aur kuch chupaya ni gaya to phir goar o fikar ka hukam bar kyun aya?? Ahir kyun kaha gya k aqal walo k liyea nishaniya ha??
  • @
    @seemiaamir63منذ 5 سنوات M bhi samda healer hon Dr samad s learn Kya h koi bhi jantar mantar nhi parha jata sir AP ki knowledge pori nhi han 3
  • @
    @zareenaqureshi2693منذ 5 سنوات Sorry sir ap ki informants theek nahi Riki ky bary mai ne Riki sekhi hai iss may koi Halaf nahi leya jata aur koi triangle bhi nahi hai YouTube per kholy aam Riki symbol batay jatin hain koch bhi nahi chopaya jata
  • @
    @faisalarfat6043منذ 2 سنوات Asalam o alaikum
    Hazarat moazrat k sath araz karta hon, k main nain reiki ko bhut perha ha, khud dr moez say reiki k 3 level keye hain, then USA id="hidden22" class="buttons"> say reiki grand master bhi kia ha, hamain koi cod Nahin deya gaya na koi janter mantet sekhay gay,
    Main abhi bhi reiki say 100% mutmain Nahin hon
    Bahut zyada logon ko theak kia ha, healing de ha per sirf or sirf Allah Pak say dua kar k or bas
    K maray maalik mare perwardgar meray allah sare kaynat ka khaliq o malik ap ki zaat ha dunia main jo kuch bhi ha, jitni bhi taqtain hain tawanai ha, sab ap ki atta ki hui hain her zaray main ap ka Noor ha meray maalik is mareez ko sehat atta farma, healing dainain say pahlay main 4 qul perta hon or Allah say dua mangta hon, or bas,
    Main koi reiki symbol use Nahin karta,
    Mere khayal main Allah Pak nain her insaan ko taqat de ha, ap jitnain yaqeen or eman k sath dua kartay hain allah shifa daita ha.
    Berhal mohtram koi half Nahin ha koi cod nahin ha or koi freemason ka chakar Nahin ha,
    Albata agar ap reiki main kisi or ko pukaro gay maddad k leye to ya shirk ha
    Europe, USA main zyada log christian hain to wo reiki main shirk kartay hain,
    Allah Pak hamain eman atta farmay Ameen
    ....وسعت
  • @
    @nightwolfnightwolf3729منذ 4 سنوات Iska seedha sa jawab yeh hay kay reiki kay mannay walay yeh samjhtay hain kay reiki asar karta hay but koi scientific prove nahe mila . Science ke zaban id="hidden23" class="buttons"> main hum isay pausedo science khatay hain yani osko khoa-makhoa science ka naam dia jata hay n it does not work . Fuzool si cheez hay , seekhna chahain tu seekh lain . Jin logo nay seekha hua hay , onn say meri baat hui but kuch khas cheez nahe, aqeeday ki baat hay buss ....وسعت
  • @
    @jiyajiya4107العام الماضي Yeh bilkul jhot hai nh tou chupya jata nh he koi qasm lie jati
  • @
    @azharshazli2774منذ 5 سنوات Masha Allah achi malomat han man nan b anrgihealng seekhi hey mgr asa cnspt ni us man us amn faiz ka tswar Nabi pak k qlb se ata hey or asmanon se .chupany wala us man kuch ni .albatti raki smda wgara iska mn kh ni skta
  • @
    @misspsychologist3780منذ 5 سنوات Assalam o alaikum uncle apke liye Dil SE dua nikalti ha,aik bat pTa chali astrologer samiya khan SE YouTube pe suna Tb SE disturb Hun,onhon ne Kaha kala id="hidden25" class="buttons"> ilm krny wala tor krwany wala Muslim ni ho sakty,ma ne aik Molana Sahab SE poocha onko gusa aa gea k Nabi Pak SE log jadu k dam k liye b aty the,ye kesy log Han Jo mualmano ma gumrahi phela rahy Han,logon ki shetaniyat or kaly ilm k Mary Kahan jyn ilaj or aasaib SE nijaat k liye??apke Jwab SE rehnumai to Chahiye mgr uncle shetan ko hak SE lalkarny wala kya Afzal ni?? ....وسعت
  • @
    @msul5248منذ 5 سنوات Kanab koi halafnama nhi hota na ee koi jantar manter han agr apnay sekhna ha mjhay btayn ma apko guide ker sakta hun 5000rs ki ak class leni perti ha jo id="hidden26" class="buttons"> her koi lay sakta ha aur seekh b sakhta ha ma seekh chuka hun sirf mind ki concentration chahiya mind ko ak nuktay pay concentrate kerna prta ha koi halafnama nhi. Is say koi b jinnat ka ilaj nhi ker sakta 3rd level pay ap long distance pay healing de saktay ho bus ....وسعت 1