Duration 11:8

ٹانک عمر اڈہ میں عدنان بیٹنی اپنے قوم کی ترقی کیلئے ا ایجنڈا پیش کر رہا ہے. الولايات المتحدة الأمريكية

108 watched
0
5
Published 2021/06/03

قوم کے اندر اتحاد پیدا کرنا اور قوم کے مسائل کے حقوق کی جنگ لڑنا یقینا˝ مشکل کام ہے لیکن اگر قوم کے جوانوں نے قوم کے اس مشکل صورت حال میں ساتھ دیا تو ایک دن انے والا ہے کہ یہ خواب حقیقی صورت میں نمودار ہو جائے گا.اور وہ یہ ہے کہ بیٹنی قوم کو دوسرے قوموں کے برابر لے کے آنا اور دوسرے قوموں کے اندر اپنی مثال اپ ہوگا.

Category

Show more

Comments - 0