Duration 3:35

838: جرنیل گردی کا انجام؟ الولايات المتحدة الأمريكية

1 138 watched
0
109
Published 2021/10/08

بھنک پڑ گئی شب گزیدوں کو اس بات کی تیرگی مدھم مدھم ہونے لگی اس رات کی منہ زور شاطروں کی بازی الجھنے لگی ہے گھڑی دور نہیں اب کسی شاہ مات کی چراغ ضمیر جلاۓ رکھو کچھ اور دیر یارو بس آخری ہی ہے تازہ قسط ظلمات کی خون ہی سے سینچا جاتا ہے صدق کا شجر صبر و استقلال ہی تو ہے کنجی نجات کی فریب و کذب مرغوب ہے کم ظرفوں کو آدمیت ہے صورت فقط سچ کی مدارات کی Poetry

Category

Show more

Comments - 11