بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ۔ ترجمان ٹرانس پشاور
30 نئی بسیں 18 میٹر کی ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور
مزید بسوں کو ایکسپریس روٹ سمیت دیگر روٹس پر چلایا جائے گا۔ ترجمان ٹرانس پشاور
18 میٹر کی 30 بسوں میں 3750 مسافر بایقت وقت سفر کرسکیں گے۔ ترجمان ٹرانس پشاور
شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر بہترین سفری سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور
30 نئی بسوں کی آمد کے بعد بی آر ٹی پشاور میں بسوں کی مجموعی تعداد 158 ہوجائے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور
#BRT #PeshawarBRT
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for بی آر ٹی پشاور کیلئے 30 نئی بسیں چین سے پاکستان کیلئے روانہ۔ الولايات المتحدة الأمريكية: