Duration 3:18

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد مسئلہ کشمیر مزید پیچیدہ ہوا: محبوبہ مفتی الولايات المتحدة الأمريكية

42 watched
0
1
Published 2022/02/16

شوپیان میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹا کر مسئلہ کشمیر کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ سرکار نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز دبا کر رکھی ہے اور کسی بھی افراد کو بات کرنے کی آزادی نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی اے جی ڈی کی مشترکہ آواز سے مرکزی سرکار کو تکلیف پہنچی ہے۔

Category

Show more

Comments - 0