Duration 1:37

Quetta: Edhi's statue inaugurated on his 5th death anniversary - BBC URDU

13 104 watched
0
585
Published 2021/07/08

’یہ مجمسہ جب تک رہے گا ایدھی کی یاد دلاتا رہے گا‘ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نصب ان کے ایک بڑے مجسمے کا افتتاح کیا گیا۔ یہ مجسمہ حال ہی دس لاکھ روپے کی لاگت سے بنایا گیا تھا اور اسے کوئٹہ میں ان کے نام سے منسوب چوک پر نصب کیا گیا ہے۔ ویڈیو: محمد کاظم، نیر عباس #Edhi #AbdulsattaeEdhi CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Category

Show more

Comments - 145