Duration 6:52

Asamiyan Khali hain . jobs alart

208 watched
0
5
Published 2021/09/19

FNK ٹینڈر نوٹس PAK/MNS ضلعی حکومت خوشاب نے خوشاب اورجوہرآبادشہرکیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 22-2021 23 سکیموں کےٹینڈرجاری کردیئے جس میں خوشاب شہرکی 15 اورجوہرآباد شہر کی 8 سکمیں شامل ہیں FNK جاب الرٹ ASF ہائرایجوکیشن کمیشن پاکستان میں متفرق آسامیوں پربھرتی پروجیکٹ ڈائریکٹر،1 ڈپٹی ڈائریکٹر،2 ڈپٹی ڈائریکٹراوآرآئی سی،1 اسسٹنٹ ڈائریکٹرمیڈیا،2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمیونیکیشن،1 آخری تاریخ 5 اکتوبر 21 FNK جاب الرٹ NWQ پیرمہرعلی شاہ زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں متفرق 12 عہدوں کیلئے متفرق 49 آسامیوں پربھرتی پروفیسرز،7 ایسوسی ایٹ پروفیسر،7 اسسٹنٹ پروفیسر،5 ڈپٹی ڈائریکٹراسسٹنٹ پروفیسر،1 لیکچرار،1 ڈپٹی رجسٹرار،3 ڈینٹل اسسٹنٹ،1 لیڈی ڈسپنسر،1 ایلیمنٹری سکول ٹیچرفی میل،2 ہیلپرمیل،1 چوکیدار،15 ڈرائیور،5 آخری تاریخ 20 اکتوبر 21 FNK جاب الرٹ JG فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن ایف ڈبلیو او میں متفرق 17 آسامیوں پربھرتی پروجیکٹ منیجر، ڈپٹی منجیر، اےکیوایس، آٹوکیڈ، چیف سرویئر، سرویئر، مٹیریل انجینئر، اسسٹنٹ مٹیریل انجینئر، لیب ٹیکنیشن، آخری تاریخ 4 اکتوبر 21 FNK جاب الرٹ DUN ایف بی آراسلام آبادمیں متفرق 71 آسامیوں پربھرتی فیڈرل بورڈآف ریونیوہیڈکواٹراسلام آباد میں 60آسامیوں پربھرتی اسسٹنٹ،22 سٹینوٹائپسٹ،28 یوڈی سی،5 ایل ڈی سی،8 ڈی آرایس اسلام آبادمیں8آسامیوں پربھرتی سٹیٹیکل اسسٹنٹ،5 سٹینوٹائپسٹ،1 بی ای او،1 فراش،1 آخری تاریخ 11اکتوبر21 FNK جاب الرٹ DUN/JG پاک فوج میں جونیئرکمیشنڈ آفیسر نیب خطیب اورسپاہی کی بھرتی بھرتی فارم یکم اکتوبر تا 30 اکتوبرتک فیصل آباد،راولپنڈی،لاہور،ملتان بھرتی سنٹرسے حاصل کیئےجاسکتےہیں رجسٹریشن آن لائن کیلئےبھی یکم تا 30 اکتوبر www.joinpakarmy.gov.pk FNK پنجاب میڈیکل فیکلٹی سےالحاق شدہ KHBR سرکاری وغیرسرکاری اداروں کیلئے سیکرٹری پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور کی طرف سےنوٹس وہدایات برائےسالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانےکی آخری تاریخ 30 ستمبر 21 امتحانی فیس 2835 لیٹ فیس 4 اکتوبر تک 3335 ڈبل لیٹ فیس 6 اکتوبر تک 5670 FNK جاب الرٹ KHBR فرنٹئر کورنارتھ بلوچستان میں بھرتی ایجوکیشن فرنٹیئرکمیشن آفیسر، نیب خطیب، عمر16 تا30 چھاتی 31،33 قد 5.6 انچ بھرتی مورخہ 4،5،6،7 اکتوبر صبح 8 بجےہلیلی (کوٹہ) FNK جاب الرٹ EXP/NWS اےپبلک سیکٹرآرگنائزیشن میں متفرق 9 عہدوں پربھرتی ٹیکنیشن i، ٹیکنیشن ii، ٹیکنیشن iii، سینٹی فیک اسسٹنٹ iii، جونیئراسسٹنٹ i (ایڈمن) ڈرائیور iii، جنرل اٹنڈنٹ ii، سینٹری اٹنڈنٹ ii، آخری تاریخ 5 اکتوبر 21 ہیڈ ایڈمن پی او بکس نمبر2151 اسلام آباد FNK جاب الرٹ EXP محکمہ واپڈا غازی بروتھا واپڈا پاور کمپلیکس کالونی اٹک متفرق 34 آسامیوں پر بھرتی جس میں لیفٹ اٹنڈنٹ، ٹیوب ویل آپریٹر، پلمبر، بس کنڈیکٹر، کلینر، نائب قاصد، مالی، گٹرمین، سینٹری ورکروغیرہ آخری تاریخ 5 اکتوبر 21 FNK جاب الرٹ EXP منسٹری آف انفارمیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن حکومت پاکستان میں متفرق 58 عہدوں پر 58 آسامیوں کی بھرتی جس میں ڈائریکٹرز، ٹی ڈی سی، پروگرامر، ٹیکنیشن، ڈویلپروغیرہ آخری تاریخ 5 اکتوبر 21

Category

Show more

Comments - 0