Duration 6:37

’طالبان کا افغانستان میں موجود ہونا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے‘، جان بولٹن الولايات المتحدة الأمريكية

1 574 watched
0
34
Published 2023/08/25

امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان میں موجود ہونا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ پیش ہے سابق مشیر کے وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے ساتھ انٹرویو کا دوسرا حصہ۔ یہ انٹرویوطالبان کی حکومت کو دو سال مکمل ہونے کے موقع پر لیا گیا تھا۔

Category

Show more

Comments - 15