Duration 4800

بندریا کی اپنے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرل الولايات المتحدة الأمريكية

179 watched
0
4
Published 2021/07/28

بندریا کی اپنے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرل بندر  ایک ایسا جانور  ہے جس کی حرکتیں اکثر و بیشتر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مادہ بندر کس طرح ندی پر بیٹھی اپنے بچے کو نہلا رہی ہے۔ مادہ بندر اپنے بچے کے منہ پر پانی ڈال رہی ہے جبکہ بچہ پانی سے مسلسل نکلنے کی کوششوں میں مصروف ہے

Category

Show more

Comments - 3