Duration 1:12

انسپکٹر محمد نواز ورک کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی | احد منیر کاہلوں | جوش نیوز ننکانہ صاحب الولايات المتحدة الأمريكية

94 watched
0
2
Published 2021/10/01

انسپکٹر محمد نواز ورک ڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ بھلوال ضلع سرگودھا میں ڈی ایس پی کا چارج سنبھالیں گے ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار اور ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے رینک لگاۓ گۓ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا رپورٹ احد منیر کاہلوں ڈویژنل بیورو چیف جوش نیوز ننکانہ صاحب

Category

Show more

Comments - 1