مولانا نے پاک فوج کو آنکھوں کی پلکیں قرار دیں لیکن!
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل رحمن نے کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمیں بہت عزیز ہے اور ایسی ہے جیسے آنکھوں کی پلکیں! جو آنکھوں کی حفاظت کرتی ہے! لیکن اگر پلکوں کا ایک بھی بال اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے آنکھ میں چلی جائے تو آنکھ بےقرار ہوتی ہے اور اشک بہاتی ہے!
مولانا نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ پھر یا تو وہ بال اشک بہاتے بہاتے خود نکلتی ہے یا پھر نکالنا پڑتا ہے۔ آپ آخری جملے کو دھمکی بھی کہہ سکتے ہیں۔
Maulana Fazl ur Rehman
Jamiat social News
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for مولانا فضل رحمن نے پاک فوج کو آنکھوں کی پلکیں قرار دیں لیکن؟؟ الولايات المتحدة الأمريكية: