Duration 4200

بہت زیادہ غصّہ کرنے سے | Bohot Ziyada Ghusa Karne Se الولايات المتحدة الأمريكية

382 watched
0
28
Published 2021/05/28

بہت زیادہ غصّہ کرنے سے رنج اور خوف پیدا ہوتا ہے۔ اور بے موقع نرمی کرنا انسان کے رعب کو ختم کر دیتا ہے۔ تم کسی پر اتنی سختی نہ کرو کہ وہ تم سے عاجز آ جائے اور نہ اتنی نرمی کرو کہ وہ تم سے گستاخی کرنے لگے! سختی اور نرمی، ملی جلی کرو، یعنی جب ضرورت ہو تو سختی کرو اور موقع ہو تو نرمی برتو۔ دیکھو جرّاح چیر پھاڑ بھی کرتا ہے اور مرہم بھی لگاتا ہے یعنی کسی پر سختی کرو تو اس کی بھلائی کے لیے اور جب نرمی کی ضرورت ہو تو نرمی اختیار کرو۔ This is my new video hope you will like it #muhammadasif #story #Pakistan Please subscribe to my channel: /channel/UC-akuidq-EKpqnkDu9SH1Zg

Category

Show more

Comments - 5