Duration 4:42

US bill on Islamophobia | اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکی سفیر مقرر کرنے کا بل | VOA Urdu الولايات المتحدة الأمريكية

1 605 watched
0
46
Published 2021/12/18

امریکہ کی کانگریس نے ایک مسلمان رکن الہان عمر کے پیش کردہ اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کا جائزہ لینے کے لیے امریکہ کے خصوصی سفیر کا تقرر ہوگا۔ کیا یہ بل امریکہ کی سینٹ سے بھی منظور ہو سکے گا؟ تفصیلات بتا رہی ہیں نیلو فر مغل۔

Category

Show more

Comments - 2