Duration 3:40

A bazaar decorated with old kitchen pots | لاہور: دہائیوں پرانے برتنوں سے سجا 'کسیرا بازار | VOA Urdu الولايات المتحدة الأمريكية

675 watched
0
11
Published 2021/12/24

لاہور کا کسیرا بازار برتنوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کبھی ہندوؤں کی دکانیں ہوا کرتی تھی جو نقش و نگار سے سجے تانبے، پیتل اور جرمن سلور کے برتن بنایا اور بیچا کرتے تھے۔ اب پرانے برتنوں کی دکانیں تو چند ایک ہی رہ گئی ہیں لیکن دہائیوں پرانے نادر برتن آج بھی مل جاتے ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ضیاالرحمٰن۔

Category

Show more

Comments - 0